مودی نے پاکستان کو کون سی دھمکی دے دی

0
44

مودی نے پاکستان کو پھر کو ن سی دھمکی دے دی
بھارتی وزیراعظم مودی نے انتخابی ریلی سےخطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دےدی.بھارت اورہریانہ کاپانی 70 سال سے پاکستان جا رہا ہے،اس پانی پر صرف بھارت کا حق ہے ، یہ پانی روک کر آپ کے گھروں تک لائیں گے.

بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی پر دیا ترجمان وزارت خارجہ نے منہ توڑ جواب


اس سے پہلے راج ناتھ نے بھی پاکستان کو دھمکی دی تھی.ترجمان دفتر خارجہ نے اس کو مسترد کرتے ہوئے ایسے بیان کے متعلق کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج اورعوام مادروطن کادفاع کرنا جانتے ہیں،بھارتی وزیردفاع ایک خودمختارریاست کوتوڑنےکی دھمکیاں دیتاہے،بھارتی وزیر دفاع کا بیان انتہا پسندی اور طاقت کے نشے میں چور سوچ کی عکاسی کرتا ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان بی جے پی حکومت کے ذہن کی عکاسی کرتا ہے،

رافیل طیاروں سے متعلق اہم راز چرانے کا معاملہ، انڈین ایئر فورس کی ٹیم تحقیقات کیلئے جلد فرانس جائے گی

رافیل طیاروں سے متعلق اہم راز چرانے کا معاملہ، انڈین ایئر فورس کی ٹیم تحقیقات کیلئے جلد فرانس جائے گی

Leave a reply