"دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے

0
108

لاہور:”دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے،مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے، اطلاعات کے مطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامورماڈل اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ فلم دال چاول ان کے کیرئیر کے لئے بڑی اہم فلم ثابت ہوگی،

اگرپاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو پھرکروڑوں انسان ہلاک ہوجائیں‌گے ، کتنے کروڑسائنسدانوں کے خبردار کردیا

ذرائع کے مطابق پاکستان شوبز کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال نے ایک نجی ٹی وی کو اس فلم سے متعلق بتایا کہ انہوں نے فلم میں بڑی محنت سے کام کیا ہے اور سلورسکرین پر آنا ان کی خواہش تھی جو دال چاول فلم کی وجہ سے پوری ہوئی ہے۔

“سندھ میں‌بھی فراری؟70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ، ہہ فراری کون ہیں‌،اہم معلومات سامنے آگئیں‌” لاک ہے

سندھ میں‌بھی فراری؟70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے ، ہہ فراری کون ہیں‌،اہم معلومات سامنے آگئیں‌

ذرائع کے مطابق مومنہ اقبال نے بتایا کہاوہ امید سے ہیں‌ کہ فلم سینما گھروں میں لگنے کے بعد کامیاب ہوگی اوراس کے بہترین نتائج حاصل ہوں گے ، مومنہ اقبال نے اس فلم کے بارے میں‌مزیدبتاتے ہوئےکہا کہ فلم میں ان کا کردار شائقین پسند کریں گے، فلم دال چاول آج جمعہ چار اکتوبر سے شہر لاہور سمیت ملک بھر میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے

“قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیں‌نکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات” لاک ہے

قرضہ 31 ہزار 19 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے ، پاکستان ابھی مشکل سے نہیں‌نکلا ، قومی اسمبلی میںانکشافات

یاد رہے کہ فلم "دال چاول” فلم پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ جنہوں نے ملک وملت کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کردیں‌، یہ بھی یاد رہےکہ مومنہ اقبال نے فلم میں مرکزی ہیروئن کا کرداراداکیا ہے۔

Leave a reply