بین الاقوامی کھلاڑیوں کی پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد
باغی ٹی وی : پاکستان کے 73 ویں یومِ آزادی کے موقع پر بین الاقوامی کرکٹرز نے بھی پاکستان میں موجود اپنے مداحوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد دی ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی نے مزارِ قائد پر لی گئی اپنی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔سبز ہلالی پرچم ہاتھ میں تھامے قومی لباس پہنے ڈیرن سیمی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جشنِ آزادی مبارک پاکستان۔
Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰 Dil Dil Pakistan Jaan Jaan Pakistan 🇵🇰 pic.twitter.com/TM8PXnZ86E
— Daren Sammy (@darensammy88) August 14, 2020
پاکستان کے 73 ویں یومِ آزادی کے موقع پر بین الاقوامی کرکٹرز نے بھی پاکستان میں موجود اپنے مداحوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد دی ہے۔انہوں نے دعائیہ کلمات لکھتے ہوئے کہا کہ ’آنے والا سال ملک کے لیے خوشحالی اور امن لے کر آئے۔
Happy Independence Day to all my friends in Pakistan…..may this year bring lots of peace and prosperity!
— Mickey Arthur (@Mickeyarthurcr1) August 14, 2020
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی پاکستان میں موجود تمام دوستوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔انہوں نے دعائیہ کلمات لکھتے ہوئے کہا کہ ’آنے والا سال ملک کے لیے خوشحالی اور امن لے کر آئے۔








