کے پی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

0
35

ہنگو:کے پی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ،اطلاعات کے مطابق دوابہ پولیس کی کامیاب کاروائیاں’ تین منشیات فروش ملزمان گرفتار’ زیرحراست منشیات فروش ملزمان کےقبضے سےتین کلوگرام سےزائدچرس برامد۔کاروائیاں طورہ وڑی اورگردونواح میں کی گئی۔ معاشرے میں منشیات کازہرپہلانے والےملک وقوم کےدشمن ہےجنہیں کسی صورت معاف نہیں کیاجاسکتا۔

ذرائع کے مطابق قائم مقام ڈی پی اوہنگومجیب الرحمن۔تفصیلات کےمطابق قائم مقام ڈی پی اوہنگومجیب الرحمن کےدفترسےجاری پریس ریلیزکےمطابق ایس ایچ اودوابہ مجاہدحسین نے پولیس نفری کےہمراہ طورہ وڑی اورگردوانواح میں کاروائیاں کرتے ہوئے03 منشیات فروش ملزمان کوحراست میں لیکران کےقبضےسے03کلوگرام سےزائدچرس برامدکرلی ہے۔

ادھر طورہ وڑی کےقریب گڑوزخاکہ فرش الگڈہ میں منشیات فروش واحدگل ولدسپین گل سکنہ طورہ وڑی کوحراست میں لیکران کےقبضےسے1.340گرام اورعلاقہ طورہ وڑی میں وحیدگل ولداول گل سکنہ طورہ وڑی کوحراست میں لیکران کےقبضےسے1.260گرام جبکہ سیال تالاب طورہ وڑی کےقریب منشیات فروش عبدالخالق ولدسفیدگل سکنہ طورہ وڑیکےقبضےسے1250گرام چرس برامدکرکےقبضےمیں لےلی گئی ہے

گرفتارمنشیات فروش ملزمان کوتھانہ دوابہ منتقل کرکےبندسلال کردیاگیاہے۔ملزمان کےخلاف 9DCNSAکےتحت مقدمات درج کرلئےگئےہیں۔

ڈی پی اوہنگومجیب الرحمن کااس جوالےسےکہناتھا کہ معاشرے میں منشیات کازہرپہلانے والےملک وقوم کےدشمن ہےجنہیں کسی صورت معاف نہیں کیاجاسکتااورایسےعناصرکوقانون کی گرفت میں لاکر انصاف کےکٹہرےمیں کھڑا کرناہنگوپولیس کامشن ہے جنہیں ہرحال میں پوراکیاجائےگا۔

Leave a reply