پی ٹی آئی کا اوورسیز کے لیے ممبر شپ انتخابات کا نوٹس جاری

پی ٹی آئی کا اوورسیز کے لیے ممبر شپ انتخابات کا نوٹس جاری
باغی ٹی وی : پی ٹی آئی نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے پارٹی انتخاب اور ممبرشب کا نوٹس جاری کردیا . اس سسلسلے میں پارٹی کی جانب سے جاری نوٹس میں اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بیرون ملک پاکستانیوں‌ کے لیے پارٹی انتخابات کا شفاف اور منظم انتخاب کا اعلان کیا گیا ہے .

اس سلسلے میں پارٹی کے منشور کے مطابق کہا پارٹی کے کوارڈینیٹرز اور ذمہ داران کو ہدیات جاری کردی گئی ہیں.

ادھر الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کی مختلف سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ کے تحت سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی انتخابات کروانا ضروری ہوتے ہیں،انٹرا پارٹی انتخابات نا کروانے والوں سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لے لیے جائیں گے۔

Comments are closed.