پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان کا وزیرتعلیم سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ،

پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان کا وزیرتعلیم سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ، وزیرتعلیم اپنے محکمے میں مکمل اناڑی نظر آرہے ہیں، خرم شیرزمان صوبائی وزیر تعلیم صرف گفتار کے گلو بٹ بنے ہوئے ہیں، خرم شیرزمان سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ کے مطالبات مانے جائیں، خرم شیر زمان اساتذہ کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، خرم شیرزمان سندھ میں تعلیمی نظام صفر سے بھی نیچے جاچکا ہے، خرم شیر زمان سندھ حکومت کو خوف ہے اگر سندھ کے بچے پڑھ گئے تو انہیں ووٹ کون دیگا، خرم شیرزمان سندھ پبلک سروس کمیشن کا ادارہ سندھ حکومت کمیشن ادارہ بن چکا ہے، خرم شیر زمان اناڑیوں کی حکومت نے صوبے کا نظام مفلوج کردیا ہے، خرم شیر زمان سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی صرف وزراء کے بچوں تک ہے، خرم شیر زمان
سندھ حکومت خود فیصلہ کرے وہ سندھ کے حالات پر دہیان دیں گے یا وفاق آگے آئے، خرم شیرزمان موجودہ وزیرتعلیم ناکامیوں پر فوری مستعفی ہوں، خرم شیرزمان

Comments are closed.