سندھ کے زیر اہتمام قائداعظم رینجرز پبلک اسکو ل اینڈ کالج میں اُردو اد بی مشا عرہ منعقد کیا

0
34

پاکستان رینجرز سندھ کے زیر اہتمام قائداعظم رینجرز پبلک اسکو ل اینڈ کالج ناظم آباد کراچی میں سول سو سا ئٹی کے اشترا ک سے اُردو اد بی مشا عرہ 26 febu منعقد کیا گیا۔ مشاعرے میں کراچی بھر سے 11نا مور مرد اور خواتین اردوشعراء نے حصہ لیا۔ جس میں محمد انور شعور، قند یل جعفری، مسٹر عبدالحکیم نا صف، مسٹر اسد جعفری، مس ریحانہ رو حی اور مس عمبر ین عمبر شامل تھے۔تقریب میں رینجرز اور پولیس کے حکام، یو نیورسٹیز کے وائس چا نسلر ز، مختلف ہسپتا لوں، اسکو لوں اور کا لجوں کے عہد یداران، طلباء و طالبات اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔ شا ئقین نے اُردوزبان کی ترویج وترقی کے لیے منعقد کیے گئے مشاعرے اور اس میں شامل شرکاء کے فن کو بے حد سراہا۔تقریب کے اختتام پر مشاعرے میں شامل شرکاء میں شیلڈز، میڈل اور تحائف تقسیم کیے گئے۔

Leave a reply