مزید دیکھیں

مقبول

کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلہ پر دفعہ 144 نافذ

کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے...

"نہیں” کب کہنا ہے؟تحریر:نور فاطمہ

نہیں، نہیں، نہیں۔۔۔ یہ تین لفظ بظاہر چھوٹے ہیں، لیکن...

کراچی کے بعد لاہور میں بھی رکشوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی کے بعد لاہور میں ناقص اور غیر رجسٹرڈ...

بیٹی کے منگیتر کے ساتھ بھاگ جانے والی خاتون نے سنائی اپنی کہانی

اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ سے تعلق رکھنے والی...

ٹرانسپورٹرز کے بعد تاجر برادری کی بھی وزیراعظم نے سن لی، بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ایزآف ڈوئنگ بزنس سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیراسلم اقبال نے پنجاب سےمتعلق بریفنگ دی، اجلاس میں بزنس معاملات میں غیرضروری قوانین تبدیل کرنےکی منظوری دی گئی

چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، چین کی عسکری قیادت کی وزیراعظم کو یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے کاروباری سہولتوں کومزیدبہتربنانےکی ہدایت کی،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کاروبارمیں آسانی کےتمام معاملات خود مانیٹرکروں گا ،غیرملکی سرمایہ کارروں کیلئےسہولتیں پیدا کی جائیں،

 

آزادی تک کشمیر کا کیس لڑوں گا،مولانا صرف ڈیزل کے پرمٹ پر بک جاتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس 2 گھنٹے جاری رہا،وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ کاروباری رکاوٹوں کو 2 ماہ میں دورکیاجائے

 

دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے ایک اجلاس میں ہدایت کی تھی کہ ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل پر پلان تشکیل دیا جائے،ٹرانسپورٹرز کو ہراساں کرنے والے اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے،

ٹرانسپورٹرز کی بھی سن لی گئی، وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan