"جاگ پنجابی جاگ”مریم نوازکےنعرے پرقوم کوضرورغورکرنا چاہیے:اہم رہنما کا پیغآم

0
44

لاہور :”جاگ پنجابی جاگ”مریم نوازکےنعرے پرقوم کوضرورغورکرنا چاہیے:اہم رہنما کا پیغآم،اطلاعات کے مطابق ایک اہم شخصیت نے اس دکھ کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے پنجاب میں کھڑے ہوکر لسانیت کی بات کی، جاگ پنجابی جاگ،

اہم سیاسی شخصیت نے کہا کہ بیٹی نے باپ کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے پنجابی عوام کو اُکسایا، سیالکوٹی ٹھگ کی حمایت میں جعلی راجکماری کی آہ و سکیاں بتا رہی تھیں کی وہ اس کے تمام جرائم میں حصہ دار ہیں۔

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے ڈسکہ میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی تقریر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جعلی راجکماری ایڑھی چوٹی کا زور لگا کر بھی الیکشن جیت نہیں سکیں گی بلکہ ان کی ڈسکہ آمد ن لیگی امیدوار کی ضمانت بھی ضبط کروا دے گی۔ خواجہ آصف ن لیگ چھوڑیں نہ چھوڑیں،عوام نے ن لیگ کو چھوڑ دیا اور نواز شریف اپنی پارٹی کو بیچ منجھدھار چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

سیالکوٹی ٹھگ کی حمایت میں جعلی راجکماری کی آہ و سکیاں بتا رہی تھیں کی وہ اس کے تمام جرائم میں حصہ دار ہیں۔

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میاں مفرور کے ساتھ وہی لوگ کھڑے ہیں جو کرپشن میں اس کے حصہ دار ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مریم نواز نے پنجاب میں کھڑے ہوکر لسانیت کی بات کی، جاگ پنجابی جاگ، بیٹی نے باپ کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے پنجابی عوام کو اُکسایا۔ محترمہ منشیات فروش اور قبضہ گروپوں سے آپ کا تعلق کوئی جھٹلا نہ سکا۔

Leave a reply