وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی ملاقات

0
44

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی فن کی دنیا کا روشن اور تابندہ ستارہ ہیں۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے دھرتی باسیوں کے درد کو گیتوں میں سمو دیا۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی آواز ہر صاحب ذوق شخص کے دل کو بھاتی ہے۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی مزاج پرسی کی اور صحت کے بارے میں دریافت کیا. وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عطاء اللہ کی صحت کاملہ کیلئے دعا.

Leave a reply