مریم نواز کے جیٹھ نے کیا کیا کہ اپنے بھی اعتراض کرنے لگے

اسلام آباد:مریم نواز کے جیٹھ نے کیا کیا کہ اپنے بھی اعتراض کرنے لگے،اطلاعات کے مطابق مریم نواز کی اپنی سسرال میں بھی ایک نہ چلی، شوہر صفدر اعوان کے بھائی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے استعفے کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا۔

جیٹھ سجاد اعوان جوکہ ممبرقومی اسمبلی ہیں سے جب مریم نواز نے پوچھا کہ اسپیکرقومی اسمبلی کے پاس استعفے کیسے پہنچے توسجاد اعوان نے بس اتنا ہی جواب دیا کہ وہ نہیں جانتے

 

 

دوسری طرف یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ سجاد اعوان کے استعفے کا اسپیکرتک پہنچنا کیپٹین صفدراعوان کے لیے بھی برا ثابت ہوا ہے ، مریم نواز نے شوہر صفدراعوان سے شکایت کی ہے کہ سجاد اعوان سچ نہیں بتارہے

یاد رہے کہ مریم نواز کی ہدایت کے برعکس مسلم لیگ ن کے ایم این ایز سجاد اعوان اور مرتضیٰ جاوید عباسی نے آج (بدھ کو) اسپیکر قوم اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی اور استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔

Comments are closed.