عیدالاضحیٰ پر پارکس اور پکنک پوائنٹس بند رکھنے کافیصلہ

بلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کی وباء کے باعث عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کیلئے ایس او پیز جاری کردیئے۔ عید کے دوران صوبہ بھر میں پارکس اور پکنک پوائنٹس مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا، اجلاس میں عید الاضحیٰ پر نماز اور قربانی جبکہ محرام الحرام پر جلوسوں کیلئے ایس او پیز پر اتفاق رائے ہوگیا۔

Shares: