ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کی مجرمانہ غفلت
رپورٹ (کاشف تنویر ) صوبائی منسٹر اجمل چیمہ کے دورہ کے دوران 82 زائرین جن کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس ابھی تک نہیں آئی تھیں انہیں ڈی سی نے اپنی نگرانی میں خود گاڑیوں کا ارینج کر کے گھروں کو روانہ کر دیا جبکہ ان 82 لوگوں میں سے اب 32 افراد کی کورونا رپورٹس پازیٹو ا گئی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کی اس مجرمانہ غفلت کیوجہ سے ان 32 افراد کیوجہ سے کورونا وائرس ضلع بھر میں پھیلا یا خدانخواستہ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے کسی کی موت واقع ہو گئی تو زمہ دار کون ہوگا ؟ ڈپٹی کمشنر کو فی الفور معطل کر کے اعلی سطحی انکوائری کیجائے اور قرار واقعی سزا دی جائے ۔

Shares: