1800 روپے من گندم فلار ملز کو 1300 روپے میں دیں گے,علیم خان 200 روپے اضافی لاگت کے بعد سبسڈی 700 روپے فی من تک ہوگی،
10 کلو آٹے کا تھیلا رمضان بازاروں میں 375 روپے میں دستیاب ہوگا،
آٹے کے فی تھیلے پر صارف کو 150 روپے سبسڈی دیں گے، پنجاب میں رمضان کے دوران سستی اشیا فراہم کریں گے، 313 رمضان بازار لگانے اور دیگر امور کو حتمی شکل دے دی، علیم خان








