چونیاں‌ سے اغوا شدہ شیر خواربچہ بازیاب

چونیاں‌ سے اغوا شدہ شیر خواربچہ بازیاب
باغی ٹی وی : پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے چونیاں سے اغواء ہونے والے 3 نومولود بچوں میں سے 1 شیر خوار بچے کو پولیس نے بازیاب کر الیا۔

مذکورہ بازیاب کرائے گئے بچے کو خاتون رشتے دارنے خاندانی عداوت کی وجہ سے اغواء کیا تھا۔قصور کے علاقے چونیاں سے چند دن پہلے 3 نومولود بچوں کو اغواء کیا گیا تھا جن میں سے 20 دن کے عبدالرحمٰن کو پولیس نے عارف والا سے بازیاب کرالیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق شیر خوار عبدالرحمٰن کی فیملی سے عداوت کی بناء پر ایک رشتے دار خاتون نے بچے کو اغواء کیا تھا۔

ٹرین سے شیرخوار بچہ اغوا کرنے والے میاں بیوی کون نکلے ؟ اہم رپورٹ نے کھلبلی مچادی

Comments are closed.