مزید دیکھیں

مقبول

سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، بڑا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے...

سیالکوٹ پولیس کی ماہ فروری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) پولیس نے ماہ فروری...

الو ارجن نے سلمان خان کی جگہ لے لی؟

ساؤتھ انڈین اسٹار الو ارجن، جو اپنی حالیہ فلم...

بھارتی طیارے کے کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ

بھارتی طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے

جدہ سے بھارت جانیوالے پرواز میں سوار خاتون کی طبیعت خراب ہوئی، جس کی وجہ سے بھارتی طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی،بھارتی طیارے کی جانب سے رابطہ کرنے پر کراچی ایئرٹریفک کنٹرول نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی،ایئر پورٹ پر خاتون کا چیک اپ کیا گیا،اس دوران خاتون کی موت ہو چکی تھی.

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ خاتون مسافر کی میت لیکر سوا 6 بجے منزل کی طرف روانہ ہوا،بھارتی پرواز کے عملے نے لینڈنگ کی اجازت دینے پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا.

قبل ازیں 15 اکتوبر کوبھارتی نجی ایئرلائن ایئر انڈیا کے طیارے نے میڈیکل بنیاد پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی، بھارتی ایئرلائن کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر جا رہی تھی کہ دوران پرواز مسافر کو مرگی کے دورے پڑنا شروع ہوگئے تھے،جس کی وجہ سے طیارے نے لینڈنگ کی تھی،طیارہ دو گھنٹے تک کراچی ایئر پورٹ پر رہا.

 خاتون نے کپڑے اتارے اور برہنہ ہو کر جہاز کے اندر گھومتی رہی

بھارتی سرکاری ایئر لائن نے متعدد پائلٹ سمیت 200 ملازمین کو کیا فارغ

پائلٹس کے لائسنس سے متعلق وفاق کے بیان کے مقاصد کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، رضا ربانی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

ایئر انڈیا: کرو ممبرزکیلیے نئی گائیڈ لائن ’لپ اسٹک‘ ’ناخن پالش‘ خواتین کے لیے اہم ہدایات

مسافر طیارے کا پچھلا حصہ زمین سے ٹکرا گیا جس کے بعد کیپٹن کا لائسنس معطل کر دیا گیا ہے

قطر ایئرویز کے پائلٹ کی دہلی سے دوحہ کی پرواز میں موت

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan