مولانا فضل الرحمن بھی فسطینی سفیر سے ملنے کے لیے پہنچ گئے

0
54

اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن بھی فسطینی سفیر سے ملنے کے لیے پہنچ گئے ،اطلاعات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ پاکستان میں فلسطینی سفارتخانے آمد ،سفیر سے ملاقات کی ہے ،

اس موقع پر مولنا فضل الرحمن نے فلسطین کے حالات پر تشویش کا اظہار ،ہر قدم پر تعاون کی یقین دہانی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ فلسطینی سفارتخانے کا دورہ کیا

وفد میں قومی اسمبلی میں جے یو آئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود ،رکن قومی اسمبلی آغا سید محمود شاہ اور مفتی ابرار شامل تھےمولانا فضل الرحمان نے پاکستان میں فلسطینی سفیر احمد الرباعی سے ملاقات کی

مولانا فضل الرحمن نے فلسطین پر حالیہ اسرائیل ریاستی دہشت گردی پر گہری تشویش کا اظہار کیا مولانا فضل الرحمان نی پاکستانی عوام کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی

مولانا فضل الرحمان نے چند ماہ قبل اسرائیل نامنظور ملین مارچ اور اس کے اثرات سے آگاہ کیا ۔فلسطینی سفیر کی جانب سے پاکستانی عوام کی فلسطین کے ساتھ محبت اور عقیدت کے اظہار پر شکریہ ادا کیا گیا

Leave a reply