نیب نے لگتا ہے خود کچھ نہیں کرنا،سپریم کورٹ

0
29
supreme court

نیب نے لگتا ہے خود کچھ نہیں کرنا،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں کراچی گلستان جوہر رفاعی پلاٹس میں چائنہ کٹنگ کیس کی سماعت ہوئی

جسٹس عائشہ اے ملک نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب ریفرنس میں 93 گواہوں کو شامل کیا گیا، 2017 سے ابتک صرف چند گواہوں کے بیان ریکارڈ ہو سکے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے 2 سال بعد ملزمان کو ضمانت ملی،عدالت نے جیل میں قید افراد کی مشکلات کو بھی دیکھنا ہے کرپشن کے مقدمات میں نیب کی اپروچ میں تیزی ہونی چاہیے،پریذائیڈنگ جوڈیشل افسر سے شکایت ہے تو نیب تحریری درخواست دے،دو سال بعد ملزمان کی ضمانت ہوئی کیسے منسوخ کر دیں،نیب کی کارکردگی کا پتہ ہے،عدالت نے نیب کو دستاویز جمع کرانے کی ہدایت کردی ،

سپریم کورٹ میں پلی بارگین کے ملزم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی .نیب نے کہا کہ ملزم نے دودھ، بسکٹ کے ٹھیکہ میں خزانہ کو 16 کروڑروپے کا نقصان پہنچایا ،ملزم نے نیب کے ایکشن پر پلی بارگین کر لی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کی جائیداد نیب نے ضبط کر رکھی ہے،ملزم رقم نہیں دے رہا تو قانون کے مطابق جائیداد نیلام کر دیں ، جسٹس عائشہ اے ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب نے لگتا ہے خود کچھ نہیں کرنا،عدالت نے نیب وکیل کو مجاز اتھارٹی سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا

نیب بتائے کس اختیار کے تحت انکوائری دوبارہ شروع کی؟ سپریم کورٹ

پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کر دیئے گئے

ثبوت نہیں تھے تو آپ گرفتار کیسے کرتے ہیں؟ قائمہ کمیٹی کا نیب سے استفسار

نیب راولپنڈی کی کراچی میں بڑی کارروائی ،سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن دو ساتھیوں اور بھاری خزانے کیساتھ گرفتار کر لیا گیا

نیب پراسیکیوٹر کورونا میں مبتلا،اہم کیس کی سماعت ملتوی

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گی

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے شہر میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں گھس کر گولیاں مار دی گئیں

نیب کا رویہ غیرذمہ دارانہ،سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس،دو ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری

Leave a reply