لاہور:نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں ہمارے پروگرام کو ایکسپریس نیوز پر بند کروانے کیلئے اشتہارات بند کر دیئے، اطلاعات کےمطابق معروف صحافی اورسنیئرتجزیہ نگاراحمد قریشی نے ن لیگ کی منافقانہ سیاست سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہےکہ یہ وہی ن لیگ ہے جس نے اپنے دور حکومت میں پیمرا کے ذریعے کئی پروگراموں پرپابندی لگوائی تھی
نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں ہمارے پروگرام کو ایکسپریس نیوز پر بند کروانے کیلئے اشتہارات بند کر دیئے، ایکسپریس چینل کے ڈائریکٹر اور اینکر احمد قریشی کو دفتر طلب کر لیا. پروگرام جب نئے چینل منتقل ہوا تو مالکان کو دھمکیاں دیں. پیمرا میں اپنا کلرک لگایا اور اینکرز کو تنگ کیا گیا. https://t.co/RokUSHlqU4
— Ahmed Quraishi – TV Team (@AQTVshow) July 4, 2020
احمد قریشی نے انکشاف کیا کہ ن لیگ کی یہ وراثتی سیاست رہی ہے کہ وہ ن لیگ کے جائز ناجائز سب کاموں کی تعریف کرنے والے میڈیا چینلزاورصحافیوں کو نوازتا رہا ہے اوراب بھی درپردہ حکومت مخالف اوراداروں کے خلاف میڈیا کی مہم کے پیچھے اصل میں ن لیگ ہی ہے
احمد قریشی نے کہا ہےکہ نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں ہمارے پروگرام کو ایکسپریس نیوز پر بند کروانے کیلئے اشتہارات بند کر دیئے، ایکسپریس چینل کے ڈائریکٹر اور اینکر احمد قریشی کو دفتر طلب کر لیا.
احمد قریشی نے انکشاف کیا کہ پروگرام جب نئے چینل منتقل ہوا تو مالکان کو دھمکیاں دیں. پیمرا میں اپنا کلرک لگایا اور اینکرز کو تنگ کیا گیا.








