پولیس مقابلے میں مرنے والے ملزمان کے لواحقین نے لیاقت باغ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا

لواحقین نے ہاتھوں میں بینرز بھی اٹھا رکھے ہیں،پولیس کے خلاف نعرے بازی جاری کی گئی،لواحقین نے وزیر اعظم سمیت اعلی پولیس افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا،چیف جسٹس جعلی پولیس مقابلے کا فوری نوٹس لے کر ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دیں راولپنڈی پولیس نے ملزمان کا انسپکٹر عمران عباس کے قتل میں ملوث ہونے کا دعوی کیا تھا پولیس نے 23 مارچ کو چوہدری زاہد اور شاہد امجد کو پولیس مقابلے میں مار دیا تھا انسپکٹر عمران عباس کو 7 مارچ کو ڈپٹی کمشنر ہاوس کے قریب فائرنگ سے شہید کیا گیا تھا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پولیس مقابلے میں مار جانے والے ملزمان کے حوالے سے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا

دوسری جانب لیاقت باغ کےسامنے انسپکٹر عمران عباس شہید کے قاتلوں کی فیملی کی جانب سے احتجاج کا معاملہ پر ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سی پی او راولپنڈی کی استدعا پر معزز عدالت پہلے ہی معاملہ کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کرچکی ہے۔ شہیدانسپکٹر کےقاتلوں کےلواحقین نے معززعدالتوں میں متعدد درخواستیں دیں جوخارج ہو چکی ہیں۔

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا

لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ

6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی

حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار

لاہور میں مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف

لاہور میں مردہ جانوروں کا گوشت عوام کو کھلانے والے ملزمان گرفتار

Shares: