ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

radio-pakistan

ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈیو پاکستان کے کانٹریکٹ ملازمیں کو ڈیوٹی انجام دینے کی ھدایات دے دیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج لبنی سلیم نے ریڈیو کانٹریکٹ ملازمیں کنٹمنٹ آف کورٹ کی درخواست کی سماعت کی ،درخواست گزار کی جانب سے وکیل احمد خان اعوان عدالت میں پیش ہوئے،

ریڈیو پاکستان کے جبری برطرف ملازمین کا احتجاج جاری

ریڈیو پاکستان سے برطرف ملازمین کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

 

کانٹریکٹ ملازمین کو ریڈیو انتظامیہ کی جانب سے کورٹ کے حکم کے باوجود کام پر نہ بلوانے پر عدالت نے ریڈیو انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا اور کانٹریکٹ ملازمیں کو ان کی پوسٹون پر کام کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

جج لبنی سلیم کی جانب سے ریڈیو کی وکیل شاہدہ سکھیرا کو بار بار تنبیہ کی گئی کہ کانٹریکٹ ملازمین کو کام سے نہ روکا جائے

ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین عدالت پہنچ گئے، عدالت نے کس کو کیا طلب؟

More posts