ترکی بازی لے گیا ، کرونا کے خلاف سب سے بڑا قدم اٹھالیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا اس وقت مہک اثر جاری ہے اس سلسلے ترکی بھی ان ممالک میں شامل ہے جس بہت زیادہ متاثرین میںسے ہیں. ترکی نے اس حوالے سے ایک سخت قدم اٹھایا ہے . ترکی میں رات 9 بجے کے بعد گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے.
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حکومت نے رات 9 سے صبح 5 بجے کرفیو نافذ کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے
اشیائے ضرورت کی ترسیل اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حکومت نے رات 9 سے صبح 5 بجے کرفیو نافذ کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے
اشیائے ضرورت کی ترسیل اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں
روس میں 23 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 40 ہزار 464 ہے۔ فرانس میں 22 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 52 ہزار731 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اسپین میں 16 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 45 ہزارافراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برطانیہ میں 16 لاکھ 29 ہزار کورونا کیسز اور 58 ہزار448 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
دنیا بھر میں پہلے50 لاکھ کیسز کا سفر 186 دنوں میں طے ہوا۔ ایک کروڑ سے دو کروڑ کیسز ہونے میں 43 دن لگے۔
اگلے 38 دنوں میں مزید ایک کروڑ کیسز رپورٹ ہوئے۔ 3 کروڑ سے چار کروڑ کا سفر31 دنوں میں طے ہوا۔ چار کروڑ سے پانچ کروڑ کیسز رپورٹ ہونے میں21 دن لگے۔ آخری ایک کروڑ کیسز صرف اٹھارہ دنوں میں سامنے آئے۔








