آزادی مارچ ،مولانا اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ متفقہ لائحہ عمل کب دیں گے؟

0
43

آزادی مارچ کے حوالہ سے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت کے بعد مولانا فضل الرحمان حتمی اور متفقہ لائحہ عمل کا اعلان کب کریں گے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے دی گئی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس کی صدارت اکرم درانی کریں گے

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

جے یو آئی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی تجاویزکا جائزہ لیاجائے گا، اجلاس میں آزادی مارچ کے حوالہ سے مزید فیصلے کئے جائیں گے، اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں کے حوالہ سے رپورٹ بھی پیش کی جائے گی

آزادی مارچ، کریک ڈاؤن شروع، کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام پارٹیوں نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے کچھ پارٹیوں کی طرف سے تجاویز آئی ہوئی ہیں ان پر غور کیا جائے گا .24 تاریخ کو ایک متفقہ لائحہ عمل پیش کیا جائے گا حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی اب نیازی کو گھر بھیجنے کا وقت آپہنچا .

آزادی مارچ، خواجہ سراؤں نے یکجہتی کشمیر پروگرام میں ایسا اعلان کیا کہ مولانا …………

آزادی مارچ میں یقینی طور پر”ماحول” خراب ہو گا….ایسا کس نے کس کہہ دیا

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکیں بلاول حمایت کا اعلان تو کرتے ہیں لیکن مارچ میں شامل نہیں ہوتے مسلم لیگ ن بھی شدید اختلافات کا شکار ہے، نوا زشریف مولانا کو آزادی مارچ میں شرکت کے لئے خط لکھ دیتے ہیں تو شہباز شریف قمر درد کا بہانہ بنا کر نواز شریف سے ملنے جیل نہیں جاتے.

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

Leave a reply