مزید دیکھیں

مقبول

کمسن بچی سے زیادتی کرنیوالا امام مسجد گرفتار

کمسن بچی سے زیادتی کرنیوالا امام مسجد گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات مین کمی نہ آ سکی

پنجاب کے‌ ضلع قصور میں کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پولیس نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا ہے، قصور کے علاقے تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے بروقت کاروائی کی اور کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا

تھانہ صدر پھولنگر پولیس کو صبح 8.30 بجے اطلاع ملی کہ شیر پور گاؤں میں مسجد کے امام نے کمسن آمنہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے تھانہ صدر پھولنگر پولیس فوری موقعہ پر پہنچی اور ایک گھنٹہ کے انتہائی قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے مظفر گڑھ کے رہائشی امام مسجد محمد اشرف کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل، امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan