پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک پہنچ گیا

0
94

اسلام آباد(محمداویس)پاکستان کا کل قرض 67500ارب روپے تک ہوگیا ہے،14سالوں میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب کا اضافہ ہواہے ملک میں 15ارب 64کروڑ 90لاکھ روپے کے نوٹ گردش کررہے ہیں۔

سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا ۔وزارت خزانہ کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پاکستان کا کل قرض 67ہزار 5سوارب روپے ہوگیا ہے جس میں سے 43ہزار4سو ارب روپے جو کل قرض کا 64فیصد بنتا ہے وہ ملکی قرض ہے جبکہ 24ہزار 1سوارب روپے غیرملکی قرض ہے جو کل قرض کا 36فیصد بنتے ہیں ۔

2008میں ملکی قرض 6ہزار 1سو ارب تھا اب مالی سال 2024میں 67ہزار 5سوارب روپے ہوگیا ہے اس طرح 2008کے مقابلے میں ملکی قرض میں 61ہزار 4سوارب روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت خزانہ کی طرف سے بتایا گیا کہ ملک میں 10،20،50،75،100،500،1000اور 5000 کے نوٹ زیر گردش ہیں جبکہ نوٹوں کی کل مالیت 15ارب 64کروڑ 90لاکھ روپے ہے ۔

سینیٹ اجلاس میں ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا وہ بھی میرا بیٹا ہے،بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ

گولڈ میڈل پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں، ارشد ندیم

بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں،والدہ ارشد ندیم

افواج پاکستان کے سربراہان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپک گولڈ مڈل جتوا دیا

Leave a reply