صدر مملکت کی رمضان المبارک میں کرونا وائرس سے نجات کے لیے خصوصی دعا کرنے کی اپیل

کرونا وبا کی تیسری جان لیوا لہر کے تناظر میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عارف الرحمن علوی کی ہدایت پر رمضان المبارک کا پہلا جمعہ "توبہ و استغفار کے ذریعے کرونا سے نجات” کے طور پر گذارنے کا اعلان،

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن کے ذریعے تمام متعلقہ اداروں، مساجد کے خطباء، امام حضرات اور عوام کو کرونا سے نجات کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خصوصی توبہ و استغفار کے اہتمام کی اپیل کر دی

More posts