سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات پر تیار، مگر کن شرائط پر؟
سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات پر تیار، مگر کن شرائط پر؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن یہ تہران پر منحصر ہے کہ بات چیت کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ ایران کو مذاکرات کے لیے یہ شرط قبول کرنا ہوگی کہ وہ اپنے علاقائی ایجنڈے کو تشدد کے ذریعے آگے نہیں بڑھائے گا۔
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
شہزادہ فیصل بن فرحان نے انٹرویو میں میڈیا رپورٹس کو مضحکہ خیز قراردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب امازون کے بانی جیف بیزوس کے فون کو ہیک کرنے کی سازش میں ملوّث ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ان دعوؤں کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت مہیا کیے جاتے ہیں تو پھر سعودی عرب ان کی تحقیقات کرے گا۔
قاسم سلیمانی کو ٹرمپ کی ہدایت پر مارا گیا، پینٹا گون، ٹرمپ نے کیا کہا؟
ایرانی جنرل کو مارنے کے بعد امریکہ نے دی شہریوں کو اہم ہدایات
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟
ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا
تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا
سعودی وزیرخارجہ نے انٹرویو میں واضح کیا کہ انھیں اس سے کوئی تشویش لاحق نہیں ہوئی ہے کہ اقوام متحدہ کے بیان سے غیرملکی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔اگر کچھ لوگوں کی کوئی تشویش ہے تو ہم اس کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ایران سعودی عرب کے ساتھ دوستی کا خواہاں