حامد میر کے بارے کچھ سچ ظاہر کرنیکا وقت آ گیا،فیصل شیر جان

0
44

حامد میر کے بارے کچھ سچ ظاہر کرنیکا وقت آ گیا،فیصل شیر جان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صحافی و اینکر پرسن حامد میر کے بارے میں فیصل شیر جان نے اہم انکشاف کیا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فیصل شیر جان کا کہنا تھا کہ حامد میر کے بارے میں کچھ سچ ظاہر کرنے کا وقت آ گیا ہے، 1998-99 میں حامد میر جب روزنامہ اوصاف میں ایڈیٹر تھے توماہانہ 5 ہزار وظیفہ لیتے تھے، میں یہ سب جانتا ہوں‌ کیونکہ یہ میرے دفتر سے جاتی تھی،بذریعہ محمد مالک۔ صرف ایک چیز جو اگلے 20 سالوں میں تبدیل ہوئی وہ لفافہ کا سائز تھا۔

فیصل شیر جان کی ٹویٹ پر صارفین نے تبصرے کئے ہیں، ایک صارف کا کہنا تھا کہ اب تو وہ اربوں پتی ہو گا!

اسکے جواب میں ایک صارف کا کہنا تھا کہ عرب پتی ہندو پتی نون پتی

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہ رشوت کس لیۓ دی جاتی تھی؟

 

وہ بڑی خبریں جو میڈیا نہیں دے رہا،حامد میر میڈیا کی آزادی اور حکومتی خواہش، مبشر لقمان کا دو ٹوک پیغام

حامد میر کو کیوں اور کس کے کہنے پرنکالا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

نواز شریف کا علاج اس سے کروایا جائے جس نے اسد طور کو دو دن میں ٹھیک کر دیا،صارفین

جیو کے معروف اینکر کا آخر لمبا رشتہ ختم ہونے ہی والا ہے، مبشر لقمان

حامد میر پر بڑی پابندی لگا دی گئی

جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

حامد میرکو نکالے جانے پر ن لیگی رہنما نے بھی بڑا اعلان کر دیا

حامد میر کے خلاف انداج مقدمہ کیلئے ایک اور درخواست،سزائے موت دی جائے، مطالبہ

مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں ،حامد میر

حامد میر صاحب،1989 میں لیا گیا قرض ہی واپس کر دیں، خاتون صحافی کی اپیل

Leave a reply