ایمبولینس گاڑیاں کس دھندے کے لئے استعمال ہو رہی ہیں؟ اہم خبر

0
31

پولیس نے ایمبولینس کو روکا تو اس میں سے کیا برآمد ہوا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورمیں‌ اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنز ڈویژن نے بڑی کارروائی کی ،شہریوں کی جان بچانے کے لیے استعمال ہونے والی ایمبولینس میں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی، ناکہ نیو راوی پل پرپولیس ٹیم نے مشکوک ایمبولینس کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے ایمبولینس بھگا دی۔ پولیس ٹیم کے تعاقب پر ڈرائیور ایمبولینس چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

رانا ثناء اللہ منشیات کیس ، سماعت کہاں کی جائے؟ شہریار آفریدی نے کیا بڑا مطالبہ

دوران چیکنگ ایمبولینس میں سے لاکھوں روپے مالیت کی 18 کلو300 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی،ایمبولینس کو جعلی نمبر پلیٹس لگے ہونے کے شک کی بناء پررکنے کا اشارہ کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف عاطف حیات نے پولیس ٹیم کے لئے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کو گھر کا کھانا ملے گا یا نہیں؟ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

Leave a reply