پی ٹی آئی وعدے کے مطابق زمان پارک سےتجاوزات ختم کرے. محسن نقوی

0
40
mohsin naqvi

سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد حکومتی ٹیم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو عمران خان سے ہوئی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ زمان پارک کواصل شکل میں فوری بحال کیا جائے، زمان پارک کے رہائشی پہلےہی بہت مشکلات برداشت کرچکے ہیں۔

عمران خان سے ملاقات کے بعد حکومتی ٹیم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ جس کے بعد ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو عمران خان سے ہوئی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ زمان پارک کواصل شکل میں فوری بحال کیا جائے، زمان پارک کے رہائشی پہلےہی بہت مشکلات برداشت کرچکے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی وعدے کے مطابق زمان پارک سےتجاوزات ختم کرے، پی ٹی آئی تجاوزات ختم کرے توپولیس ناکہ بندی ختم کردےگی۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی لیگل ٹیم نے پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ کمشنر لاہور کی سربراہی میں حکومتی ٹیم نے عمران خان اور لیگل ٹیم سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق عمران خان نے سرچ آپریشن کیلئے شرائط سامنے رکھ دیں اور ملاقات میں ڈیڈلاک آیا جس کے بعد مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔

Leave a reply