بیدیاں روڈ، خاتون گینگ ریپ کے معاملے کا ڈراپ سین،خاترن نے عدالت میں کیا دیا بیان
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2022/02/Rape.jpg)
بیدیاں روڈ، خاتون گینگ ریپ کے معاملے کا ڈراپ سین،خاترن نے عدالت میں کیا دیا بیان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیدیاں روڈ، خاتون گینگ ریپ کے معاملے کا ڈراپ سین،53 سالہ خاتون سعیدہ ناز نے نامزد ملزمان کے خلاف الزام کو غلط فہمی قرار دے دیا،
بیدیاں روڈ، خاتون گینگ ریپ کے معاملے کا ڈراپ سین،53 سالہ خاتون سعیدہ ناز نے نامزد ملزمان کے خلاف الزام کو غلط فہمی قرار دے دیا،خاتون نے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ میں بیان ریکارڈ کروا دیا،میرے ساتھ کسی نے زیادتی نہیں کی،سعیدہ نازخاتون اس سے قبل 2014 میں بھی زیادتی کی درخواست دی تھی، pic.twitter.com/qRd7SkCwQ9
— Capital City Police Lahore (@ccpolahore) February 26, 2022
خاتون نے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ میں بیان ریکارڈ کروا دیا،خاتون کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ کسی نے زیادتی نہیں کی، سعیدہ ناز نے اس سے قبل 2014 میں بھی زیادتی کی درخواست دی تھی
قبل ازیں لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ،بیدیاں روڈ سے خاتون کو اغواء کر کے 3 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،خاتون کا کہنا ہے کہ وہ رکشہ پر جا رہی تھی کہ رکشہ خراب ہو گیا، اس نے نیچے اتر کر پیدل چلنا شروع کیا تو ایک گاڑی میں سوار تین ملزمان نے انہیں زبردستی روکا، گاڑی میں ڈالا اورسڑک پر ہی گاڑی میں باری باری زیادتی کی ،ملزم خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بیدیاں روڈ پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کانوٹس لے لیا، اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کاحکم بھی دیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکر مزید کارروائی کی جائے -متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے-
قبل ازیں رائے ونڈ سٹی کے علاقے میں ڈولفن سکواڈ کا پولیس مقابلہ ہوا ہے، ڈولفن جوانوں نے 4 ڈکیت گرفتار کر لئے۔ ترجمان آپریشنز ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان میں مدثر، بلال اور عبداللہ شامل ہیں۔ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل، پستول، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے ڈاکوؤں نے بھچوکی کے قریب فیملی کو لوٹنے کی کوشش کی۔ موٹر سائیکل سوار فیملی نہ رکی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ فیملی نے ڈولفن سکواڈ کے جوانوں کو وقوعہ سے مطلع کیا۔ڈولفن اہلکاروں کے تعاقب کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی۔ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے رائیونڈ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
دس سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے سفاک ملزم کو عدالت نے سنائی سزا