باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی طیارے میں بم کی اطلاع پر بھارتی فضائیہ کی دوڑیں لگ گئیں
ایرانی پرواز بھارتی فضائی حدود میں تھی جب اطلاع ملی کی تہران سے چین جانے والی پروایز میں بم موجود ہے، بم کی اطلاع یا افواہ پر بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو الرٹ کر دیا گیا، بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے ایروانی جہاز کو گھیرا اور پائلٹ کو کہا کہ اس پرواز کو بھارت میں لینڈ کروا دیں یا سفر جاری رکھیں، ایرانی طیارے کے پائلٹ نے بھارتی فضائیہ کے حکام کی جانب سے بھارت میں لینڈنگ کی اپیل کو مسترد کر دیا اور اپنا سفر جاری رکھا
بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز کے پائلٹ نے ایران سے ملنے والی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بم کی افواہ نظر انداز کیا اور چین کا سفر جاری رکھا جبکہ فضائیہ کے طیاروں نے ملکی فضائی حدود ختم ہونے تک انہیں محفوظ راستہ فراہم کیا
ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی
طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل
لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی
دوسری جانب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے نیو میکسیکو میں امریکی مسافر طیارہ خالی کروالیا گیا ہے امریکی فضائی حکام کے مطابق ٹیکساس سے نیو میکسیکو جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز کو نیو میکسیکو کے البوبرک سن پورٹ ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد سکیورٹی خطرے کے پیش نظر خالی کرا لیا گیاہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ "ڈلاس فورٹ ورتھ” سے "فلائٹ 928” میں سوار تمام 179 افراد کو صبح کے وقت البوبرک سن پورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارے سے اتار لیا گیا۔ طیارے کو پھر ایئر پورٹ کے ٹرمینل کی طرف روانہ کردیا گیا۔ایف بی آئی اور نہ ہی ایف بی آئی کے حکام نے البرکوٹ سن پورٹ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی خطرے کی نوعیت کا انکشاف کیا ہے۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ معاملہ زیر تفتیش ہے۔








