پاک فوج نے ایل او سی پر دیا بھارت کو منہ توڑ جواب،بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈہ پر ترجمان پاک فوج کا ردعمل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی کاسلسلہ جاری جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے،پاک فوج کے ترجمان کے مطابق دیوا سیکٹر میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا،بھارتی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں،پاک فوج کے بر وقت جواب کے باعث متعدد بھارتی فوجی جہنم واصل ہو گئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ نیلم ویلی میں کیرن سیکٹر پر کوئی بڑی کارروائی نہیں ہوئی،بھارتی میڈیا نیلم ویلی میں کارروائی سے متعلق پروپیگنڈاکر رہا ہے،

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

بھارتی فوج نے 2018میں 3 ہزار 38 بارسیز فائر کی خلاف ورزی کی،2018میں بھارتی اشتعال انگیزی سے58 شہری شہیداور319زخمی ہوئے،بھارتی فوج نے رواں سال اب تک 2 ہزار 608 بارسیزفائرکی خلاف ورزی کی،2019میں بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے 44 شہری شہید اور230زخمی ہوئے

Shares: