آخر ریحام خان کی کتاب میں ایسا کیا ہے جو قومی ایشو بن گیا،حسن مرتضیٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے پنجاب میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ قوم کو محسن بیگ کے الزام کے پیچھے کیوں لگایا گیا ہے؟
حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور نیازی کی نالائقیوں سے تنگ قوم پوچھ رہی ہے کہ کون سا قومی راز فاش ہو گیا؟ قوم کو بتایا جائے محسن بیگ اور کتاب کا کیا معاملہ ہے ،ایک وفاقی وزیر، وزیراعظم کے دوست اور سابقہ اہلیہ کے درمیان کا معاملہ قومی ایشو کیسے بن گیا ؟ قوم مہنگائی کی چکی پس رہی ہے جبکہ حکومت انتظامیہ اور میڈیا ایک پرسرار ایشو کو فوکس کئے ہے آخر ریحام خان کی کتاب میں ایسا کیا ہے جو قومی ایشو بن گیا،قوم کو اندھیرے میں کیوں رکھا جا رہا ہے
حسن مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا کہ شاندار کارکردگی میں پہلے نمبر پر آنے والے وزیر کی پریس کانفرنس دیکھ کر ترس آیا ،اگر کوئی حساس نوعیت کا معاملہ ہے تو پارلیمنٹ اور قوم کو اس پر اعتماد میں لیا جائے
قبل ازیں حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ غلیظ ٹرینڈ چلانے کی کبھی پیپلزپارٹی نے حمائیت نہیں کی ،ہمیں شرم آتی ہے جب گالیوں والے ٹرینڈ دیکھتے ہیں یہ نہیں کہ ہمیں گالیاں نہیں آتی لیکن ہماری سیاسی تربیت ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم گالیاں دے یا خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کو احترام دیا
محسن بیگ کی غیر قانونی گرفتاری پر عدالت نے بیلف مقرر کر دیا، پیش کرنیکا حکم
مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد
ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا
وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی بھی اسلام آباد پولیس کے خلاف بول اٹھے
اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
محسن بیگ نے کچھ بولا ہی نہیں اب تو پوری دنیا آپ کے راز کھولے گی،ریحام خان
محسن بیگ کو گرفتار کیوں اور کس کے کہنے پر کیا گیا؟
سادہ کپڑوں میں چھاپہ مارا گیا،سمجھا ڈاکو گھس آئے،محسن بیگ کا عدالت میں بیان
محسن بیگ کی گرفتاری کیخلاف پی ایف یو جےکا ملک گیر احتجاج کا اعلان
محسن بیگ کےگھر پرچھاپہ غیر قانونی ہے:عدالت کافیصلہ
مریم نوازمحسن بیگ کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہوگئیں
محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
مزید کئی صحافی بھی حکومتی نشانے پر ہیں،عارف حمید بھٹی کا انکشاف
محسن بیگ کی گرفتاری، اقرار الحسن پر تشددکیخلاف کئی شہروں میں صحافی سراپا احتجاج
کسی جج کو دھمکی نہیں دی جا سکتی،عدالت،محسن بیگ پر تشدد کی رپورٹ طلب
ایس ایچ او کے کمرے میں ایف آئی اے نے مجھے مارا،محسن بیگ کا عدالت میں بیان
جس حوالات میں آج میں ہوں جلد اسی حوالات میں عمران خان ہوگا۔ محسن بیگ
وزیراعظم کا بیان دھمکی،اس سے بڑی توہین عدالت نہیں ہوسکتی ،لطیف کھوسہ