کونسا ملک پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانےمیں ناکام رہا ؟وزیر خارجہ کا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کوبلیک لسٹ میں شامل کروانےمیں ناکام رہا،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے27 میں سے 24 پوائنٹس پر مکمل عملدرآمد کرلیا ہے، جون تک ہم بقیہ 3 پوائنٹس پر بھی عملدرآمد کر لیں گے ہم نے اقدامات صرف ایف اے ٹی ایف نہیں قومی مقاصد کےلیے کیے، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی ہے، بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے ،ایف اے ٹی ایف اجلاس میں 13 ممالک نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ،

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

داعش پاکستان میں نہیں،بلوچستان پاکستان کا مستقبل.، آرمی چیف رواں ہفتے کہاں کا دورہ کریں گے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت، ڈی جی آئی ایس پی آر سب کچھ سامنے لے آئے

احسان اللہ احسان کا فرار ہونا سنگین معاملہ،لاپتہ افراد بارے اہم پیشرفت، ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ڈی جی ایم او کا رابطہ اور سیز فائر معاہدے کی پاسداری پر آمادگی مثبت قدم ہے،پیشرفت خوش آئندہ ہے،اس سے لوگوں کوتحفظ ملےگا بھارت نے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کر دی اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی ہوئی،

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

Shares: