مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود
مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود
ن لیگی ترجمان مریم اور نگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو فساد مچانے کے بجائے گھر جانے کا مشورہ دیا ہے
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے کب کیا کرنا ہے آئین اور قانون میں درج ہے جوکہتے تھے نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے ،مانگے تانگے کا اقتدار اپنا نہیں سمجھنا چاہیے کرائے کے ترجمانوں نے اب اپنے ہی ارکان کو بھی گالیاں دینا شروع کردی ہیں پولیس ، انتظامیہ وزیراعظم کے احکامات مان کر آئین شکنی نہ کرے،
مریم اورنگزیب کو اسمبلی میں جانے سے روکا گیا pic.twitter.com/OVbY9Lwcr3
— Sultan Ihtisham Khan (@SultanIhtishamK) March 18, 2022
دوسری جانب مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا ہے،جس پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او کو بلائیں، ڈر کیوں رہے ہیں بات سنیں، آرڈر کہاں سے آیا بتائیں تو سہی،مریم اورنگزیب کھڑی رہیں تا ہم انہیں جانے کی اجازت نہیں دی گئی،اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری اور میڈیا موجود تھا، بعد ازاں پولیس نے کہا کہ آپ کو راستہ بنا کر دیتے ہیں آپ جائیں،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ رسی جل گئی بل نہیں گیا یہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آتی خامخواہ عوام اور عوامی نمائندوں کو پریشان کرنا ہمیشہ خان کا وتیرہ رہا ہے مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے بلا وجہ روکنے پولیس کے زریعے ہراسمنٹ کرنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،شیم سلکٹیڈ شیم
رسی جل گئی بل نہیں گیا یہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آتی خامخواہ عوام اور عوامی نمائندوں کو پریشان کرنا ہمیشہ خان کا وتیرہ رہا ہے
مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے بلا وجہ روکنے پولیس کے زریعے ہراسمنٹ کرنے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،
شیم سلکٹیڈ شیم pic.twitter.com/5wfqs4kgpn— محمد شفیق آرائیں (@MShafiquepmln) March 18, 2022
قبل ازیں اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے نوید قمر اور ایاز صادق سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچے اپوزیشن اراکین نے اجلاس بلانے سے متعلق ریکوزیشن پر بات چیت کی، اپوزیشن اراکین کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق بھی گفتگو کی گئی
واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا رکھی ہے،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہو گی، 27 مارچ کو ڈی چوک پر تحریک انصاف نے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے جبکہ 25 مارچ کو اپوزیشن اتحاد نے بھی اپنے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کا کہہ دیا ہے،مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈی چوک 25 مارچ کو پہنچیں گے اور کب تک وہاں بیٹھنا ہے اسکا فیصلہ اسی روز کریں گے،
پارلیمنٹ لاجز کے کمروں میں کیا کرتے ہو،مجھے سب پتہ ہے، مولانا فضل الرحمان
عمران خان نے رابطہ کیا تو مولانا کیا ردعمل دیں گے؟ مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انٹرویو
لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی
بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید
شیخ رشید یاد کرو وہ وقت…مونس الہیٰ نے کھری کھری سنا دیں
پارٹی سے بیوفائی کرنیوالوں کو غدارلکھ کر پوسٹرز لگائیں گے،شہباز گل
عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج
آنے والے دن پاکستان کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن دن ہیں، وزیراعظم
الیکشن کمیشن کا نوٹس، وزیراعظم عدالت پہنچ گئے
سپریم کورٹ بار نے تصادم روکنے کی آئینی درخواست دائر کردی
چودھری برادران کی جانب سے 25 مارچ تک مہلت مانگی گئی ہے،اہم شخصیت کا انکشاف
ٹائیگر فورس سندھ ہاؤس پر حملے کی تیاری کررہی ہے، پی پی اراکین اسمبلی کا انکشاف
کہتے ہیں پانچ سال کے لیے قومی حکومت بنے گی ،ایسی کی تیسی تمہاری ،شیخ رشید
گالم گلوچ تحریک انصاف کا ٹریڈ مارک بن چکا ،کہیں غائب نہیں، ترین گروپ کے رہنما کا بیان
سندھ ہاوس کے خلاف آپریشن کیا گیا تو غیرقانونی عمل ہوگا،گیلانی
وفاقی وزیرکا سندھ ہاؤس پر آپریشن کا عندیہ
اراکین کو دھمکیاں،حکومت ہمیں اشتعال نہ دلائے، بلاول کی وارننگ
سندھ ہاؤس میں کون کونسے حکومتی اراکین موجود؟ نام سامنے آ گئے
پی ٹی آئی کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ،مزید آئیں گے ،راجہ ریاض
سندھ میں گورنر راج کا وزیراعظم کو دیا گیا مشورہ
کس نے کہا گیم ختم ہوا ،ابھی تو شروع ہوا ہے ،وفاقی وزیر
حملہ ہوا تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے ،تین سابق وزراء اعظم کا خط
وزیراعظم کی زیر صدارت سینئر وزراء کا اجلاس، ڈی چوک جلسے بارے بھی اہم مشاورت
ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری
گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ
https://baaghitv.com/oppo-araken-sec-qomi-assamlbu-koffice-ponch-gaye/