زبردستی نکاح کیا، خاتون رکن اسمبلی چھ ماہ بعد تھانے پہنچ گئی،شوہر پر لگایا گھناؤنا الزام

پی ٹی آئی کی خاتون ایم این اے نے اپنے شوہر پر فائرنگ کا الزام لگا دیا

اسلام آباد کے تھانہ ویمن میں خاتون ایم این اے کے شوہرحیدر علی بلوچ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا مقدمہ خاتون ایم این اے جویریہ ظفر کی مدعیت میں درج کیا گیا ،حیدر علی بلوچ کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے ہے

درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ میں جویریہ ظفر پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں میں شوہر حیدر علی سے عرصہ چھ ماہ سے نکاح میں ہوں،شوہر نے معمولی سے بات پر لڑائی جھگڑا شروع کر دیا جس پر میں نے کہا کہ میں خلع کے لئے عدالت جاؤں گی جس پر شوہر نے مجھے اور گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں اور الماری سے پسٹل نکال کر میرے سر پر تان لیا اور کہا کہ میں آج تمہیں مار دوں گا ،میں نے بڑی مشکل سے جان بچائی،اس نے فائر کیا جو دیوار پر لگا، میں نے پولیس کو کال کی اور پولیس موقع پر آئی

درج ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ نے میرے ساتھ زبردستی نکاح کیا،حیدر علی کے خلاف مقدمہ درج کیا، پولیس نے مدعی جویریہ ظفر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے،

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ کا بڑا حکم

انڈس نیوز کی بندش، صحافیوں کا ملک ریاض کے گھر کے باہر دھرنا

تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے ملک ریاض کو کہا جائے،آپ نیوز کے ملازمین کا جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو خط

پنجاب پولیس نے ملک ریاض فیملی کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے، حسان نیازی

جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ

صحافیوں کا کام بھی صحافت کرنا ہے سیاست کرنا نہیں،سپریم کورٹ میں صحافیوں کا یوٹرن

مجھے صرف ایک ہی گانا آتا ہے، وہ ہے ووٹ کو عزت دو،کیپٹن ر صفدر

صحافیوں کا دھرنا،حکومتی اتحادی جماعت بھی صحافیوں کے ساتھ، بلاول کا دبنگ اعلان

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا

کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا

صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے

Shares: