سرکاری افسران کو ذاتی کلب بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے، چیف جسٹس

supreme court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سپریم کورٹ رجسٹری میں کسٹم کلب کے انہدام کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری افسران کو ذاتی کلب بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے رفاہی پلاٹ کو کلب کیلئے اجازت نہیں مل سکتی ،کمشنر کراچی نے عدالت میں کہا کہ اس کلب میں شادی ہالز چل رہے تھے اسلئے گرایا،عزیزبھٹی پارک میں شادی لان،کسٹم کلب غیر قانونی طورپرکےڈی اے نےالاٹ کیا،

عدالت نے نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی

گزشتہ برس ماہ جنوری میں کے ڈی اے نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر پارکس پر سے غیرقانونی تعمیرات کے خاتمے کے سلسلے میں کاروائی کی تھی اور عزیز بھٹی پارک کے اطراف قائم کسٹم آفیسرز کلب کو کے ڈی اے نے کاروائی کرتے ہوئے مسمار کردیا تھا

قبل ازیں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی,چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ اردو بازارمیں نالے پرتجاوزات کا کیا ہوا ؟ کمشنر کراچی نے جواب دیا کہ تجاوزات ہٹا دی ہیں ، عدالت نے کہا کہ باتھ آئی لینڈ نالے پرقبضے کو گرائیں ، اسی سے آگے جائیں،ایک کالج نے قبضہ کرلیا،

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، چیف جسٹس کا اہم شخصیت کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم

کراچی گوٹھ بن چکا،حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس

کراچی میں نالوں کی صفائی، سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو بڑا حکم دے دیا،کہا مزید ذمہ داری بھی دیں گے

لوگ مرتے ہیں، یہ جا کر ضمانت کرا لیتے ہیں،لوگوں کو ان کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے حکم دیا کہ کراچی میں درخت بھی لگائیں، خالدبن ولید، کلفٹن روڈ پرسارے درخت کاٹ دیئے، امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،

امریکی ایمبیسی کو نہ جانے کس بات کا خطرہ تھا،کراچی میں یہ کام کریں، چیف جسٹس کا حکم

 

More posts