مزید دیکھیں

مقبول

گوادر ایئرپورٹ کیخلاف عالمی میڈیا کا پروپیگنڈا بےنقاب

گوادر ایئرپورٹ کے خلاف عالمی میڈیا نے پروپیگنڈا...

اوچ شریف: سستا رمضان بازار نہ لگ سکا، عوام مہنگائی کے بھنور میں پھنس گئی

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) رمضان المبارک کے...

پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری...

جعفر ایکسپریس حملہ،27 دہشت گرد جہنم واصل، 155 مسافر بازیاب

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان...

پسند کی شادی جرم،دو لڑکیوں کو برہنہ گاؤں میں گھما کا اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے علاقے نوکوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

نوکوٹ میں 16 میل گاؤں میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، ٹنگڑی برداری کی جانب سے 2 لڑکیوں کو گھروں سے اٹھایا گیا ،انہیں برہنہ کیا گیا اور گاؤں میں برہنہ گھمایا گیا، اسکے بعد دونوں لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی، اجتماعی زیادتی کا سلسلہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہا، پولیس نے ملزمان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہیں کی، لڑکی کے والدین نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

https://twitter.com/RoshniMemonn/status/1490969882187354116

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کہتی ہیں، میرے بچوں کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے، انصاف فراہم کیا جائے، دن دہاڑے بچیوں کو گھر سے اٹھایا گیا، انکو برہنہ کر کے گاؤن گھمایا گیا اور پھر اجتماعی زیادتی کی گئی ، ملزمان بااثر ہیں، پولیس کوئی کاروائی نہیں کرتی،ملزمان ابھی بھی دھمکیاں دے رہے ہیں کہ جو کر ہم تمہہیں نہیں چھوڑیں گے، پولیس نے کہا کہ بچیاں‌ محفوظ ہیں ٹھیک ہیں ہم چپ ہو گئے لیکن جب بچیوں کو ملی تو دیکھا بہت ظلم ہوا ہے،ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

https://twitter.com/Asim_pakistani1/status/1490753024897212424

دوسری جانب نوکوٹ کے قریبی دیہات سے دو لڑکیوں کے اغوا کے خلاف لڑکیوں کے لواحقین نے نوکوٹ بائی پاس روڈ بلاک کر کے دھرنا دے دیامظاہرین کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہماری داد رسی نہیں کی گئی

ایک صارف لیاقت علی ساہی نے ٹویٹر پر بلاول زرداری کو ٹیگ کر کے لکھا کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب سے آپ سے مطالبہ ہے کہ آج دن دہاڑے نوکوٹ کے قریب پنجابیوں کے گاؤں پر اسلحے کے زورپر تنگڑی فیملی کے غنڈوں نے دو بچیوں کو اغوا کرلیا ہے جس کے خلاف پنجابی برادریوں نے نوکوٹ روڈ پر احتجاج اور دھرنا دیا ہے آپ اس کا نوٹس لیں۔

https://twitter.com/LiaquatSahi/status/1490637549437607938

ایک صارف کا کہنا تھا کہ نوکوٹ نفیس نگر کے قریب المناک واقعہ۔۔ ٹنگڑی برادری کے ملزمان نے راجپوت گاٶن پر حملا کر کے ایک شادی شدہ اور 13 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے پوری رات گینگ ریپ کے بعد نفیس نگر پولیس پوسٹ انچارج گلزار ٹنگڑی کے حوالے کر دیا۔۔ 2 دن گزرنے کے باوجود پولیس کاروائی سے قاصر

https://twitter.com/SVMeghwar/status/1490955460710748163

https://twitter.com/AQIB_QAIMI/status/1490975221884792841

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، بیس میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،نوکوٹ سندھ واقعے پر سیاسی و سماجی تنظیمیں اس واقعے کی شدید مذمت کررہی ہیں جے ڈبلیو سی کے وفد نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کیں اور مکمل حمایت کا اعلان کیا ـ پی ایس 50 کے منتخب رکن سندھ اسمبلی میر طارق خان تالپور نے متاثرہ راجپوت خاندان سے ملاقات کی اور انصاف کی یقین دہانی کروائی اور ایس ایس پی میرپورخاص اسد چودھری سے واقعات کی تفصیلات معلوم کرکے فوری نوٹس لینے کا کہا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ریاست کو مدعی بننا چاہئے،صارفین

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،جوڑے کے وارنٹ گرفتارری جاری

عثمان مرزا کیس،لڑکے اور لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو عدالت میں چلا دی گئی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan