کرونا لاک ڈاؤن، پی آئی اے کو کتنا ہوا ماہانہ نقصان؟ وفاقی وزیر نے ایوان میں بتا دیا

0
44

کرونا لاک ڈاؤن، پی آئی اے کو کتنا ہوا ماہانہ نقصان؟ وفاقی وزیر نے ایوان میں بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے ممالک کورونا سے لڑ رہے ہیں ،بڑے عرصے کے بعد میں خبروں کی زد میں آرہاہوں اپنے حوالے سے بیان ایوان کے سامنے رکھنا چاہتاہوں

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ کوروناکیسز کے آنے کے بعد دنیابھر میں فلائٹ آپریشنز معطل ہوئیں،ہم اب بھی دنیاکے مختلف ممالک سے اپنے لوگ لاچکے ہیں،ہم نے حکومتی اجازت سے بین لاقوامی پروازیں شروع کیں،ہم نے کم وسائل میں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کوواپس لانے کاسلسلہ شروع کیا،خصوصی پروازیں امریکہ سے بھی پاکستانیوں کو لارہی ہیں

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ دنیابھرکی طرح پاکستان کوبھی معاشی مشکلات کاسامنا ہے کورونا وائرس کی وجہ سے پی آئی اے کو ماہانہ 5ارب روپے کاخسارہ ہوا،

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وزیراعظم نے اپنے کتے کے نام پر ٹائیگر فورس بنا لی،مشاہداللہ خان کا سینیٹ میں خطاب

وفاقی وزیر اطلاعات نے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کو سنائیں کھری کھری

مشکل وقت میں چین کی پاکستان کی مدد، پاکستان نے بھی سینیٹ میں اہم قدم اٹھا لیا

بھارتی ڈرامے چلیں تو سب خوش،اسلامی ہیروز کے ڈراموں پر اعتراض،فیصل جاوید نے کیا سینیٹ میں بڑا اعلان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا مزید کہنا تھا کہ میں خبروں کی زینت بننے پر خوش ہوں،میں اپوزیشن کی طرح نیب کوغیر مناسب الفاظ سے یاد نہیں کروں گا،اپوزیشن کااحتساب ہوتا ہے تو حکومتی ارکان کا بھی ہوناچاہیے،احتساب سب کا ہونا چاہیے ،ان کابھی جو 3،3 یا 6،6بار وزیربننے،میں تو خوش ہوں کہ میرا احتساب ہورہا ہے نیب غیر جانب دارادارہ ہے

پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ 5دہایوں سے سیاست میں ہوں،میرا1970سے لے کر 2020 تک سیاست میں رہنے کااحتساب کیاجائے ،میں تو ساری کابینہ کے احتساب کاخواہاں ہوں،

ہم یہ کام کر سکتے ہیں تو وزیر کیوں نہیں کر سکتے؟ احسن اقبال کی کڑی تنقید

Leave a reply