جاوید لطیف کی گرفتاری کے بعد مریم نواز کا لاہور چھوڑنے کا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز آج لاہور سے روانہ ہو جائیں گی
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے لاہور سے اسلام آباد جانے کا فیصلہ کیا ہے، مریم نواز اسلام آباد میں پارٹی اجلاس میں شریک ہوں گی مریم نواز کشمیر انتخابات کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گی جبکہ 29 اپریل کو پی ڈی ایم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گی، مریم نواز اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گی، پی ڈی ایم اجلاس میں بھی ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی گرفتاری کا مسئلہ اٹھایا جائے گا
پی ڈی ایم کے اجلاس میں پی پی اور اے این پی کو دعوت نہیں دی گئی تا ہم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتیں اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرین،پی ڈی ایم اجلاس کے حوالہ سے مریم نواز نے کہا تھا کہ شہباز شریف ن لیگ کے صدر ہیں وہ پی ڈی ایم اجلاس میں ن لیگ کی نمائندگی کریں گے اور ہم انکے ساتھ جائیں گے تا ہم ابھی تک شہباز شریف نے پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا، شہباز شریف لاہور میں ہی ہیں وہ پی ڈی ایم اجلاس میں شریک ہوں گے یا نہیں اس حوالہ سے ابھی تک کچھ نہیں کہا جا سکتا، البتہ مریم نواز اسلام آباد کے لئے آج روانہ ہوں گی
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے
پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟
مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے
مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند
احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے
تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم
حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز
مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند
نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی
مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف
نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز
تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام