تین سال سے باتیں ،ہمت ہے تو کر کے دکھاؤ، وزیر ہوا بازی کا اپوزیشن کو چیلنج

0
29

تین سال سے باتیں ،ہمت ہے تو کر کے دکھاؤ، وزیر ہوا بازی کا اپوزیشن کو چیلنج

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سال سے عدم اعتماد کی تحریک لانے کی باتیں ہو رہی ہیں،

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن الگ الگ مارچ کی تاریخیں دے رہی ہے ہمارے دور میں وزارتوں کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے،فضل الرحمان کے کہنے پر کوئی استعفیٰ نہیں دیگا ،افواہیں پھیلا کر عدم استحکام کی فضا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،اپوزیشن کے دھرنے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہوگا ،نوازشریف نااہل ہوئے تو شاہد خاقان عباسی آگئے تھے اسمبلیوں کی مدت پوری کرنا خوش آئند ہے،

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو کرپشن کے کیسز پر نااہل کیا گیا، 2018 کے انتخابات شفاف اور آزادانہ تھے،پر امن انتقال اقتدارہوا اور ایک اچھی روایت قائم ہوئی پنجاب میں اور مرکز میں واضح اکثریت ہماری موجود ہے،اپوزیشن کو ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا،اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، انکو ہٹانے کی کوششیں ناکام ہوں گی، ،تحریک عدم اعتماد لانی ہے تو لاؤ تا کہ سب کو پتہ چلے، اپوزیشن ایک پیج پر نہیں انکی اپنی صفوں میں انتشار ہے، ن لیگ دو حصوں میں تقسیم، پی پی اور ن لیگ آپس میں ایک دوسرے کی نہیں سن رہے،تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں،میل ملاقاتیں جمہوری روایات کا حصہ ہیں،حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،اپوزیشن بے یقینی کی صورت حال پیدا کررہی ہے اور بے یقینی پیداکرنا ملک و قوم کے لئے زہر قاتل ہے مہنگائی عالمی مسئلہ ہے،اس پر قابو پانے کے لئے حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

برطانیہ بھی نوازشریف کو مزید پناہ دینے کو تیار نہیں،وزیر ہوا بازی

Leave a reply