احمد آباد کے 40 مسلمانوں کا مودی کو "تھپڑ”

0
48

احمد آباد کے 40 مسلمانوں کا مودی کو "تھپڑ”

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے، بھارت میں کرونا کے مریضوں نے سپیڈ پکڑ لی ہے ایسے میں بھارت نے کئی ریاستوں کو پلازمہ تھراپی کے ذریعے کرونا مریضوں کے علاج کی اجازت دے دی ہے

بھارتی وزیراعظم مودی کے آبائی حلقہ احمدآباد کی تحصیل واڈوڈارا کے 40 مسلمان شہری جن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اوروہ مقامی ہسپتال میں کئی روز زیر علاج رہنے کے بعد وہ صحتیاب ہوچکے ہیں ، انہوں نے پلازمہ تھراپی کے لئے خون عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

احمد آباد کے مسلمانوں کی جانب سے پلازمہ تھراپی کے لئے خون عطیہ کرنے کے فیصلے پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار کیا ہے، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صحتیاب ہونے والے مسلمانوں نے یہ سوال بھی نہیں کیا کہ ان کا بلڈ پلازمہ کس مذہب کے پیروکار مریضوں کو دیا جائے گا، ان مسلمانوں سے جب اس بارے میں پوچھا گیا توانہوں نے جواب دیا کہ انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ ان کا عطیہ کورونا سے متاثرہ مسلمانوں کے کام آئے گا یا ہندوؤں سمیت دیگر مذاہب کے ماننے والوں کیلئے مددگار ہوگا۔

ڈاکٹروں اورمقامی ہندو رہنماؤں نے ان مسلمانوں کی کشادہ دلی اورانسان دوستی کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

بھارت میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، مودی سرکار نے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کر رکھی ہے، ایسے میں مودی کے آبائی حلقے احمد آباد گجرات میں لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں خاندان فاقہ کشی کا شکار ہیں اور مودی سے مدد مانگ رہے ہیں لیکن مودی نے اپنے حلقے میں کسی کوبھی ابھی تک امداد نہیں پہنچائی

ایسے میں مسلمانوں کی جانب سے مودی کے آبائی علاقے احمد آباد گجرات میں راشن کی تقسیم شروع کر دی گئی، مسلمانوں نے مندروں میں جا کر بھی سامان تقسیم کیا

بھارت میں مسلمانوں کی تنظیم جمعیت علماء ہند کے احمد آباد کی تنظیم نے احمد آباد میں سامان تقسیم کیا وہیں مندروں میں بھی جا کر 300 ہندو خاندانوں میں‌راشن تقسیم کیا، راشن میں کھانے پینے کا سامان اور بچوں کے لئے دودھ شامل ہے، جمعیت علماء کے رہنماؤن مفتی محمد اسجد قاسمی کا کہنا ہے کہ ہم نے مہم چلائی ہے کہ کوئی بھوکا نہ سوئے اسلئے ہم نہ صرف مسلمانوں بلکہ ہندوؤں میں بھی راشن تقسیم کر رہے ہیں.

مفتی اسجد قاسمی کا کہنا تھا کہ مولانا اسعد مدنی کی ہدایت پر ہم نے امدادی راشن کی تقسیم کا آغاز کیا، ہم گھر گھر جا کر سب کو راشن دے رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں، یہ مودی کا علاقہ ہے جو بھارت کا وزیراعظم ہے لیکن اس نے یہاں کے باسیوں کی مدد نہیں کی ہم کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے

جے یو کے رہنما پروفیسر نثار احمد جو گجرات کے بزرگ رہنما ہیں کا کہنا ہے کہ نہ صرف گھروں میں‌راشن تقسیم کیا جا رہا ہے بلکہ پولیس، طبی عملے کو بھی راشن، ماسک اور انکی ضرورت کی اشیا پہنچائی جا رہی ہیں، کرونا کے خلاف ملکر سب مقابلہ کریں گے بچیں گے.،کرونا مذہب نہیں دیکھتا لیکن افسوس یہاں مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا.

دہلی میں کرونا وائرس کے مریضوں میں پلازمہ تھراپی کا استعمال کیا گیا ہے، دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے ہمیں صرف 4 مریضوں کے لئے پلازمہ تھراپی کے استعمال کی اجازت مل سکی تھی، ہم نے چار مریضوں پر پلازمہ تھراپی کا استعمال کیا اوراسکا نتیجہ حوصلہ افزا رہا

کیجریوال کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس پہلے مرحلے میں پکڑ میں نہیں آتا، دوسرے مرحلے میں جا کر اس کی تشخیص ہوتی ہے، تیسرے مرحلے میں اعضا کے متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے،دوسرے مرحلے میں یعنی سات سے چودہ دنوں کے اندر پلازمہ تھراپی کا استعمال کیا جائے تو اسکے نتائج اچھے ملیں گے. اسکے ذریعے ہم کرونا کو تیسرے مرحلے میں جانے سے روک سکتے ہیں.

لاک ڈاؤن کے بعد سیکس ٹوائیز کی مانگ میں زبردست اضافہ

کیجریوال کا مزید کہنا تھا کہ منگل کو دو مریضوں کو پلازمہ دیا گیا وہ دونوں آئی سی یو میں تھے اور وہ آج صحتیاب ہوچکے ہیں، وہ اپنے گھروں کو جا سکتے ہیں، پلازمہ سے 3 دن میں مریض صحتیاب ہو گئے جو تشویشناک حالت میں تھے، یہ ابتدائی نتیجہ ہے لیکن ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ کرونا کا علاج مل گیا بلکہ یہ ایک امید کی کرن ہے.

کیجریوال کا مزید کہنا تھا کہ ہم پلازمہ تھراپی کے حوالہ سے مزید دو تین دن ٹرائل کرین گے اسکے لئے بھارت کی مرکزی حکومت سے اجازت درکار ہے اگر اجازت مل گئی تو ہم پلازمہ تھراپی سے مریضوں کا علاج کریں گے،

انہوں نے کرونا کے صحتیاب مریضوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی کہ وہ پلازمہ تھراپی کے لئے خون کے عطیات دیں تا کہ کرونا مریضوں کی جانیں بچائی جا سکیں.

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

مقبوضہ کشمیر میں لگی آگ بھارت میں پھیل چکی،کرونا کے حوالہ سے دو ہفتے اہم، عوام احتیاط کریں، ترجمان پاک فوج

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

دوسری جانب دہلی کے ایک ہسپتال میں 14 اپریل کو ایک مریض کو پلازمہ منتقل کیا گیا تھا، 49 سالہ مریض کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا اسکے والد کا بھی کرونا سے موت ہو گئی تھی جبکہ والدہ میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی تھی،جو اب صحتیاب ہو چکی ہیں، مریض کی بگڑتی حالت کو دیکھتے ہوئے اسکے رشتے داروں نے پلازمہ تھراپی کا کہا جس پر ڈاکٹر نے ایک ایسے شخص کو راضی کیا جو کرونا سے صحتیاب ہو چکا تھا اس نے پلازمہ عطیہ کیا اور دوسرے مریض کو لگا دیا گیا، پلازمہ تھراپی کے بعد مریض کی حالت بہتر ہو گئی اور صرف 5 دن بعد 19 اپریل کو مریض کا کرونا کا ٹیسٹ منفی آیا، مریض کا دوبارہ ٹیسٹ کیا گیا وہ بھی منفی آیا.

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

کرونا وائرس، تبلیغی جماعت کو اب بھارت میں ” ہیرو” کہا جانے لگا

Leave a reply