نسلہ ٹاور کو فوری طور پرعدالتی تحویل میں لینے کی ہدایت

0
35
نیب ترامیم کیخلاف درخواست،فیصلہ کرنے میں کوئی عجلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

نسلہ ٹاور کو فوری طور پرعدالتی تحویل میں لینے کی ہدایت
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور پلاٹ کو معاوضے سے مشروط کر دیا

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کو فوری طور پرعدالتی تحویل میں لینے کی ہدایت کر دی،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کو پراپرٹی کیس سے منسلک کردیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور پلاٹ پر ناظر کو فوری کارروائی کاحکم دے دیا،نسلہ ٹاور کیس میں ایس بی سی اے افسران کے خلاف الگ سے مقدمہ درج کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی،عدالت نے ذمہ داران کے خلاف فیروز آباد تھانے میں الگ مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا،سپریم کورٹ نے اینٹی کرپشن حکام کو ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے عمل درآمد رپورٹس ایک ہفتے میں طلب کرلیں، عدالت نے چیئرمین اینٹی کرپشن، ڈی آئی جی شرقی کو اگلی سماعت پر رپورٹ کے ہمراہ طلب کر لیا

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان عدالت میں پیش ہوئے ،اور کہا کہ نسلہ ٹاور کا ملبہ سستے دام فروخت کرنے کی شکایات ہیں، ملبے سے ملنے والی آمدن الاٹیز کو ملنی چاہیے ،کمشنر کراچی نے کہا کہ نسلہ ٹاور کےپانچ فلور مکمل ختم کر دیئے ،جسٹس قاضی محمد امین نے کمشنر کراچی سے استفسار کیا کہ کیا یہ رپورٹ آپ نے خود لکھی؟ کمشنر کراچی نے عدالت میں جواب دیا کہ ایک ٹی وی رپورٹر نے کام میں مداخلت کی، جسٹس قاضی محمد امین نے کہا کہ کیا آپ نے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا؟ کیا بتانا چاہتے ہیں ایک رپورٹر آپ کی حکومت سے بڑا ہے؟ کمشنر کراچی نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حکام نے بھی کام میں مداخلت کی، جسٹس قاضی محمد امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے ان سب کے خلاف کوئی مقدمہ درج کیا؟ یہی وجہ ہے اس ملک میں نان اسٹیٹ ایکٹرز کام کر رہے ہیں

عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے کو روسٹرم پر طلب کرلیاچیف جسٹس گلزار احمد نے ڈی جی ایس بی سی اے سے استفسار کیا کہ آپ نے مداخلت کی؟ ڈی جی ایس بی سی اے نے عدالت میں کہا کہ ہماری طرف سے کسی قسم کی کوئی مداخلت نہیں کی گئی،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جس جس نے مداخلت کی سب توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، جسٹس قاضی محمد امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے،آپ سرکاری افسر ہیں، کام میں مداخلت کی ہمت کیسے ہوئی؟ چیف جسٹس نے کمشنر کراچی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ چار سو مزدوروں سے ابھی عمارت نہیں گرائی، کمشنر کراچی نے کہا کہ عمارت مرحلہ وار گرا رہے ہیں،سولائزڈ طریقے سے کام کر رہے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو سولائزڈ طریقے سے نہیں کام کر رہے ان کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

حلیم عادل شیخ اور وزیر اعلی ٰمراد علی شاہ کے اختلافات سیاسی معاملہ قرار

@MumtaazAwan

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کی ایک اور درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا گستاخانہ خاکوں کے ردعمل میں بڑا اعلان،دل جیت لئے

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

یہاں کسی ماں بہن کیخلاف بات ہوتی ہے تو پروگرام بند ہو جاتے ہیں،سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیوں؟ عدالت برہم

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

گستاخانہ مواد کی تشہیر کو کب تک نہیں روکا جا سکتا ؟ ڈی جی پی ٹی اے کا عدالت میں اظہار بے بسی

ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

کس کی حکومت ہے ؟ کہاں ہے قانون ؟ کیا یہ ہوتا ہے پارلیمانی نظام حکومت ؟ چیف جسٹس برس پڑے

شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا حکم

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پرآپریشن کا آغاز،تاجروں کا احتجاج

سو برس بعد بھی قبضہ قانونی نہیں ہو گا،سپریم کورٹ کا بڑا حکم

ہزاروں اراضی کے تنازعات،زمینوں پر قبضے،ہم کون سی صدی میں رہ رہے ہیں ؟ چیف جسٹس

نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا

عہدہ چھوڑ دیں، آپ کے کرنے کا کام نہیں،نسلہ ٹاور نہ گرانے پر سپریم کورٹ برہم

Leave a reply